Placeholder image

انکم ٹیکس ادا کریں

تاخیر سے ادائیگی پر جرمانہ

مقررہ تاریخ تک ٹیکس جمع نہ کروانے کی صورت میں جرمانہ یا ڈیفالٹ سرچارج یا دونوں عائد ہو سکتے ہیں۔ ٹیکس واجبات کی ادائیگی میں ناکامی ایک قابل دست اندازی جرم ہے، جس کے  نتیجے میں جرمانہ یا قید یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں، تاہم قید کی مدت ایک سال سے زائد نہیں ہے۔